
ڈان اردو
گزشتہ ہفتے ایپل نے اپنے نئے موبائل فونز آئی فون سکس اور آئی
فون سکس پلس متعارف کرائے، موجودہ عہد میں دنیا ان ڈیوائسز کی بدولت زیادہ
بہتر سیلفیز، زبردست کیمروں، اچھے ریزولوشن اور تیز تر رابطے سے لطف اندوز
ہورہے ہیں۔
اس موقع پر اور موبائل ڈیوائسز میں آنے والے
انقلاب جس نے پوری دنیا میں کمیونیکشن کا انقلاب برپا کردیا، کے مختلف
مراحل کو جاننا کافی دلچسپ ثابت ہوگا خاص طور پر گزشتہ دہائیوں میں موبائل
فونز نے کس...