Welcome to Inqilab Patel's Blog

Students' Resource centre, developed to facilitate students in their studies.

Saturday, 20 June 2015

’چین میں مسلم ثقافت سے وابستہ رہنا ممکن نہیں‘

شمائلہ جعفری بی بی سی اردو ڈاٹ کام، گلگت بلتستان    انسہ خان کو پاکستان ہجرت کیے ہوئے 60 برس ہوچکے ہیں۔ وہ 1950 میں چین کے صوبے سنکیانگ سے اپنے والدین کے ساتھ نقل مکانی کر کے برف پوش پہاڑوں کے درمیان ہفتوں کا سفر طے کرتے ہوئے پیدل گلگت بلتستان آئی تھیں۔ اس وقت ان کی عمر تو محض چند برس تھی لیکن سفر اتنا دشوارگزار اور تھکا دینے والا تھا کہ آج بھی اس کی یادیں انسہ بیگم کے ذہن میں تازہ ہیں۔ ’جب ہم یہاں آئے تو کئی ہفتے...

Thursday, 4 June 2015

جاسوس کبوتر کے خلاف را کے تصویری ثبوت

ندیم ایف پراچہ گذشتہ ہفتے ہندوستانی حکام نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے ایک کبوتر پکڑا ہے، جو حقیقت میں پاکستانی جاسوس ہے۔ ہندوستانی خفیہ ایجنسی را نے دعویٰ کیا کہ کبوتر کو پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے خصوصی طور پر تربیت دی تھی، تاکہ وہ ہندوستان میں گھس کر جاسوسی کر سکے۔ اپنے اس دعوے کو ثابت کرنے کے لیے را نے کچھ تصاویر جاری کی ہیں، جو کہ را کے تربیت یافتہ طوطے نے لی تھیں۔ تصاویر میں پاکستانی جاسوس کبوتر کو ہندوستان میں جاسوسی کرتے...

Wednesday, 3 June 2015

Concern regarding questions asked in O level Computer Science 2015 Paper 1 & 2

The feed back received from students after O level Computer Science (2210) exam shows that there were 2 unexpected questions (1 in P1 & 1 in P2). In Paper 1, In a question benefits and drawback of touchscreen technologies are asked i.e. capacitive, infra-red and resistive. This topic is given on the page number 95 and 96 of the book Cambridge IGCSE Computer Science. In paper 2, a question related to database query is asked using format...